دھرمیندر کو دائیں کندھے میں تکلیف اور کمزوری کی شکایت پراسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں ان کی طبیعت قدرے بہتر ہے