اظہر علی 5میچز میں 4ففٹیز اسکور کرنے والے چوتھے کپتان بن گئے

گرین شرٹس کے قائد نے اب تک 102،79،101،36،72کی اننگز کھیلی ہی


Sports Reporter May 30, 2015
گرین شرٹس کے قائد نے اب تک 102،79،101،36،72کی اننگز کھیلی ہی. فوٹو : فائل

اظہر علی 5میچز میں 4ففٹیز اسکور کرنے والے چوتھے کپتان بن گئے۔

اس سے قبل آصف اقبال، تلکا رتنے دلشان اور ایون مورگن یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں،گرین شرٹس کے قائد نے اب تک 102،79،101،36،72کی اننگز کھیلی ہیں، دوسری جانب ووسی سبانڈا نے ون ڈے کی چوتھی سست ترین اننگز کھیلی،انہوں نے 47گیندوں پر صرف 13رنز بنائے،محموداللہ 47گیندوں پر 11رنز بناکر سرفہرست ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں