شاہد آفریدی جنوبی ایشیائی تارکین وطن کے ساتھ روابط بڑھانے کا ذریعہ بن گئے
بچے صرف ڈاکٹرز اور انجینئرز بن کر ہی نہیں بطور کرکٹر بھی اپنا کیریئر بناسکتے ہیں، آل راؤنڈر
شاہد آفریدی جنوبی ایشیائی تارکین وطن کے ساتھ روابط بڑھانے کا ذریعہ بن گئے۔
شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کاؤنٹی کرکٹ کے لیے نارتھمپٹن شائر میں اپنے مختصر قیام کے دوران کھیل کی اہمیت کے حوالے سے پاکستان، بنگلہ دیش اور بھارت سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے بات چیت کرتا رہوں گا،کلب کے کپتان ایلکس ویکلے نے کہاکہ اس علاقے کے عوام شاہد آفریدی کے بڑے پرستار ہیں، نہ صرف میچز میں بڑی تعداد میں شائقین نظر آئیں گے بلکہ کرکٹ کے فروغ کے پروگرامز کو مزید موثر بنانے میں بھی مدد ملے گی۔
آل راؤنڈر کے مطابق والدین کو یہ باور کرانے کی ضرورت ہے کہ بچے صرف ڈاکٹرز اور انجینئرز بن کر ہی نہیں بطور کرکٹر بھی اپنا کیریئر بناسکتے ہیں۔