پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثے ظاہرکرنے کولازمی قراردینے کی تجویز

کمیٹی نےغیرظاہرکردہ بینک اکاؤنٹس واثاثہ جات کوپچیس فیصدٹیکس کی ادائیگی پرقانونی حیثیت دینےکاقانون لانیکی تجویزبھی دی


Irshad Ansari May 30, 2015
کمیٹی نےغیرظاہرکردہ بینک اکاؤنٹس واثاثہ جات کوپچیس فیصدٹیکس کی ادائیگی پرقانونی حیثیت دینےکاقانون لانیکی تجویزبھی دی۔ فوٹو:فائل

سینٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے آئندہ مالی سال 2015-16کے وفاقی بجٹ میں پاکستانیوں کے بیرون ممالک اثاثہ جات وبینک اکائونٹس ظاہر کرنے کو لازمی قرار دینے کی تجویز دیدی ہے۔

کمیٹی نے غیر ظاہر کردہ بینک اکاؤنٹس واثاثہ جات کو پچیس فیصدٹیکس کی ادائیگی پرقانونی حیثیت دینے کاقانون لانیکی تجویزبھی دی ہے۔اس کے علاوہ 25 ہزاراور40 ہزار مالیت کے انعامی بانڈزختم کرنیکی بھی تجویزدی اورکہاہے کہ یہ بانڈز 31دسمبر 2015 تک فیصدودہولڈنگ ٹیکس کیساتھ بینکوں میں جمع کروانیکی اجازت دی جائے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں