ایئر چیف مارشل سہیل امان سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

ایئر چیف سہیل امان کے دورے کا مقصد جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی صلاحیت کو بڑھانا ہے

ایئر چیف سہیل امان کے دورے کا مقصد جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی صلاحیت کو بڑھانا ہے۔فوٹو: فائل

پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چین کی عسکری و سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔


ایئر چیفJF-17 تھنڈر کی مینوفیکچرنگ کی سہولتوں کا جائزہ بھی لیں گے، ایئر چیف سہیل امان کے دورے کا مقصد جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی صلاحیت کو بڑھانا ہے، اس دورے سے نہ صرف دونوں فضائی افواج کے درمیان بلکہ دوطرفہ دوستانہ تعلقات ایک نئی جہت پر پہنچ جائیںگے۔
Load Next Story