آسٹریلیا سائنسدانوں نے ریشم کے ذریعے بہرے پن کا علاج دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے ریشم کے ذریعے بہرے پن کا بغیر آپریشن کے علاج دریافت کیا ہے۔


ویب ڈیسک October 13, 2012
سائنسدانوں نے ریشم کے ذریعے بہرے پن کا بغیر آپریشن کے علاج دریافت کیا ہے۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز

سائنسدانوں نے ریشم کے ذریعے بہرے پن کا بغیر آپریشن کے علاج دریافت کرلیا ہے۔


10 سال کی کوششوں کے بعد آسٹریلوی سائنسدانوں نے کان کے پھٹے ہوئے پردے کا آسان علاج دریافت کرنے میں کامیاب ہوگئے، ان کا کہنا تھا کہ ریشم کےذریعے کان کے پھٹے ہوئے پردے کو جوڑا جاسکتا ہے، سائنسدانوں کے مطابق یہ روایتی طریقہ علاج سےکئی زیادہ مفید اور آسان ہے، اس طریقے سے بغیر آپریشن کے کان کے پردے کا علاج کیا جا سکتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |