وسیم اکرم 3 جون 1966 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور 18 سال کی عمر میں راولپنڈی میں پہلی بارفرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔