بھارت نے پاکستانی کبوتر باعزت بری کردیا
کبوترکو ضلع پٹھان کوٹ کےایک کبوتربازکےحوالےکردیاجو اعلیٰ نسل کے پاکستانی کبوترکو پانے پر انتہائی خوش ہے، بھارتی میڈیا
بھارت نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار پاکستانی کبوتر کو باعزت بری کر دیا ہے۔
پولیس نے ایکسرے لیکر کبوترکو پولیس کلینک بھیجا تھا تاکہ پتا چلایا جا سکے کہ اس میں کوئی کیمرہ، ٹرانسمیٹریا کوئی خفیہ چپ وغیرہ تو نصب نہیں کی گئی۔ ایکسرے کے بعدکبوترکوایک ہفتہ تھانے میں بند رکھا تاہم کوئی ثبوت نہ ملا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اب اس کبوترکو ضلع پٹھان کوٹ کے ایک کبوتر بازکے حوالے کردیا جو اعلیٰ نسل کے پاکستانی کبوترکو پانے پر انتہائی خوش ہے اور جلدی سے ایک کبوتری خریدلایا تا کہ وہ اکیلا نہ رہے۔
https://www.dailymotion.com/video/x2sue87_pigeon_news