روہنگیا مسلمانوں کو ان کے حقوق دیے جائیں ملالہ کی میانمر حکومت سے اپیل

یانمار میں مسلمانوں کو برابری کے حقوق اور مواقع ملنے چاہئیں،ملالہ

یانمار میں مسلمانوں کو برابری کے حقوق اور مواقع ملنے چاہئیں،ملالہ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے میانمار اور عالمی رہنمائوں سے مطالبہ کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر ظلم وستم روکنے کیلیے فوری اقدامات کیے جائیں، روہنگیا مسلمانوں کو ان کے حقوق دیے جائیں۔


پیر کو جاری ایک بیان میں ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں کو ظلم وستم کے ذریعے نقل مکانی پر مجبور کیا جا رہا ہے، ان کے حقوق دیے جائیں، میانمار میں مسلمانوں کو برابری کے حقوق اور مواقع ملنے چاہئیں، ان کو شہریت ملنی چاہیے، ان پر ہر طرح کی پابندی اور نسل کشی انسانی حقوق کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے۔
Load Next Story