ہریتک روشن انوراگ کیشپ کی نئی فلم میں کاسٹ

ہندی ورژن میں بننے والی اس فلم کو جلد ہی سیٹ کی زینت بنایا جائے گا

ہدایتکار کا کہنا ہے کہ ہریتک روشن ہی اس ریمیک کے لیے سب سے موزوں اور بہترین انتخاب ہیں. فوٹو: اے ایف پی/ فائل

تلگو فلموں کے معروف ہدایتکار ایس ایس راجا مولی کی اپنی تلگو فلم کے ہندی ریمیک کے لیے اداکار ہریتک روشن کا انتخاب کیا ہے۔


ہدایتکار کا کہنا ہے کہ ہریتک روشن ہی اس ریمیک کے لیے سب سے موزوں اور بہترین انتخاب ہیں ۔انھوں نے کہا کہ ہندی ورژن میں بننے والی اس فلم کو جلد ہی سیٹ کی زینت بنایا جائے گا ۔انھوں نے کہا کہ رام چرن تیجا اور کاجل اگروال اہم کردار نبھارہے ہیں۔
Load Next Story