منفرد کردار نبھانا چاہتی ہوں ودیا بالن

ایسی فلم میں کام کرنے کا زیادہ لطف آتاہے جس کی کہانی مختلف اور سسپنس والی ہو


Net News October 14, 2012
ودیا بالن نے کہا کہ مصنف من من گھوش کی کتاب رشتوں کے گرد گھومتی ہے ، خواتین کو ایسی کتابیں پڑھنی چاہئیں۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ منفرد کردار نبھانا چاہتی ہوں ۔

ایسی فلم میں کام کرنے کا زیادہ لطف آتاہے جس کی کہانی مختلف اور سسپنس والی ہو۔ ممبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مصنف من من گھوش کی کتاب رشتوں کے گرد گھومتی ہے ،خواتین کو ایسی کتابیں پڑھنی چاہئیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں