طالبان سے پہلے پاکستان کے ساتھ امن معاہدہ کرنا ہوگا افغان صدر اشرف غنی
گزشتہ14 برس سے پاکستان افغانستان سے ایک غیراعلانیہ جنگ میں مصروف ہے، اشرف غنی
IMPHAL, INDIA:
افغانستان کے صدرڈاکٹر اشرف غنی نے الزام لگایاہے کہ پاکستان نے افغانستان کے خلاف غیراعلانیہ جنگ شروع کررکھی ہے اورقیامِ امن کے لیے طالبان سے پہلے پاکستان سے بات چیت کی جانی چاہیے۔
بی بی سی کے مطابق انھوں نے جنوبی صوبے قندھارمیں قبائلی عمائدین سے ملاقات میں پاکستان اورافغانستان کے تعلقات پربات کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے پاکستان سے اس مسئلے کوتسلیم کروایاہے، مسئلہ یہ ہے کہ تین دہائیوں سے زیادہ عرصے سے عموماًاورگزشتہ14 برس سے خصوصاًپاکستان افغانستان سے ایک غیراعلانیہ جنگ میں مصروف ہے۔