غزہ پراسرائیل کا فضائی حملہ 1 فلسطینی رہنما شہید 2 زخمی

شمالی شہر جبلیہ میں ایک موٹر سائیکل کونشانہ بنایا گیا، زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔


ویب ڈیسک October 14, 2012
حملے میں 2 شدت پسندوں کو نشانہ بنایا گیا۔ فوٹو: رائٹرز

BIRMINGHAM:

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملےمیں 1 فلسطینی رہنما شہید اور2 زخمی ہوگئے۔


غزہ کے شمالی شہر جبلیہ میں فضائی حملے میں ایک موٹر سائیکل کونشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 1 فلسطینی رہنما شہید اور2 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے، اسرائیل کا کہنا ہے کہ یہ حملہ ایک روز قبل اسرائیل پر ہونے والے راکٹ حملے کے جواب میں کیا گیا، حملے میں 2 شدت پسندوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں