موریطانیہ کے صدرفوجی اہلکار کی فائرنگ سے زخمی

موریطانیہ کی فوج نے غلطی سے صدر کے قافلے پر فائرنگ کر دی،وزیرِ اطلاعات


ویب ڈیسک October 14, 2012
موریطانیہ کی فوج نے غلطی سے صدر کے قافلے پر فائرنگ کر دی،وزیرِ اطلاعات. فوٹو: اے ایف پی

موریطانیہ کے صدر محمد عبدالعزیز فوجی اہلکار کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔

موریطانیہ کے حکام کے مطابق گولی صدر کے بازو میں لگی ہے اور وہ دارالحکومت نواچکوٹ کے ملٹری اسپتال میں زیر علاج ہیں، تاہم صدر کی جان کو کوئی خطرہ نہیں، موریطانیہ کے وزیرِ اطلاعات کا کہنا ہے کہ موریطانیہ کی فوج نے غلطی سے صدر کے قافلے پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں صدر زخمی ہوگئے

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں