
پشاور کے علاقے باڑہ شيخان میں عزیز مارکیٹ کے قریب بم کی اطلاع پر پولیس کی نفری پہنچی تو سرچ آپریشن کے دوران شدت پسندوں نے حملہ کردیا، پولیس اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں ایک ایف سی اہلکار شہید جبکہ جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔
سرچ آپریشن کے دوران شدت پسندوں پولیس پر حملہ کردیا
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔