پشاور پولیس اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ ایک ایف سی اہلکار شہید

سرچ آپریشن کے دوران شدت پسندوں پولیس پر حملہ کردیا

سرچ آپریشن کے دوران شدت پسندوں پولیس پر حملہ کردیا. فوٹو فائل

باڑہ شيخان میں پولیس اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ، ایک ایف سی اہلکار شہید، جبکہ ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔


پشاور کے علاقے باڑہ شيخان میں عزیز مارکیٹ کے قریب بم کی اطلاع پر پولیس کی نفری پہنچی تو سرچ آپریشن کے دوران شدت پسندوں نے حملہ کردیا، پولیس اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں ایک ایف سی اہلکار شہید جبکہ جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔

Recommended Stories

Load Next Story