مقبوضہ کشمیر میں پھرپاکستانی پرچم لہرادیا گیا

سوپورمیں نامعلوم مسلح افراد نے ایک اور حریت کارکن خورشید احمد بٹ کوقتل کردیا

سوپورمیں نامعلوم مسلح افراد نے ایک اور حریت کارکن خورشید احمد بٹ کوقتل کردیا۔ فوٹو:فائل

سری نگر اور کپواڑہ میں لوگوں نے بھارت مخالف مظاہروں کے دوران پھر پاکستان کا پرچم لہرا دیا۔


کشمیر میڈیاسروس کے مطابق لوگ سری نگرکے علاقے نوہٹہ اورکپواڑہ میں لوگوں نے بھارت مخالف مظاہروں کے دوران پھر پاکستان کا پرچم لہرا دیا جب کہ مظاہروں کے دوران مختلف مقامات پر لوگ سڑکوں پرنکل آئے اورآزادی کے حق میں نعرے لگائے۔ سوپورمیں نامعلوم مسلح افراد نے ایک اور حریت کارکن خورشید احمد بٹ کوقتل کردیا۔
Load Next Story