گلوبل وارمنگ 16 سال قبل ہی رک گئی تھی رپورٹ
1880 میں صنعتی انقلاب کے بعد دنیا کےدرجہ حرارت میں 0.75 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ ہوا۔
ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گلوبل وارمنگ 16 سال قبل ہی رک گئی تھی۔
محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ کےمطابق 1997 سے لے کر 2012 تک دنیا میں کوئی عالمی موسمی تبدیلیاں رونما نہیں ہوئیں، 1880 میں صنعتی انقلاب کے بعد دنیا کےدرجہ حرارت میں 0.75 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ ہوا مگر 1997 کے بعد اس میں نمایاں تبدیلی نہیں آئی، محکمہ موسمیات نے یہ رپورٹ 3000 مختلف مقامات میں تحقیق کے بعد جاری کی ہے.