چین میں آتش بازی کے مظاہرے میں 100 سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے

پولیس حکام کے مطابق زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ فوٹو : فائل


آتش بازی کے مظاہرے کے دوران 100 سے زائد افراد آگ لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔


واقعہ مشرقی چین میں ویسٹ لیک انٹرنیشنل ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں آتش بازی کے مظاہرے کے دوران ہوااور آتش بازی کے سامان میں آگ لگنے سے 100 سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Load Next Story