پاکستانی تھیٹرسے دنیا میں عزت ملی اسے فراموش نہیں کرسکتے شکیل صدیقی
پاکستان میں کام کرکے سب سے زیادہ خوشی ہوتی ہے، شکیل صدیقی
PHILIPPINES:
کراچی میں ہونیوالے اسٹیج ڈراموں کی وجہ سے ہی ہمیں دنیا بھر میں شہرت ملی ۔
شکیل صدیقی کا کہنا تھا کہ اگر بھارت یا کسی بھی ملک میں ہمیں کام کے لیے بلایا جاتا ہے تو ہماری شناخت ایک پاکستانی فنکار سے ہوتی ہے۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ ہم نے پاکستانی تھیٹر کو فراموش کرکے بھارت میں ہونے والے ٹی وی شوز میں شرکت کو زیادہ اہمیت دی ہے،پاکستان میں کام کرکے سب سے زیادہ خوشی ہوتی ہے