امریکی بنچ مارک ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جولائی میں ترسیل کے لیے نرخ 70 سینٹ گھٹ کر 59.26 ڈالر فی بیرل ہو گئے۔