عمران خان کل سے افغانستان کا2روزہ دورہ کریں گے

عمران خان دورے کے دوران افغان حکام سے ملاقاتیں کریں گے


INP June 16, 2015
عمران خان دورے کے دوران افغان حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ فوٹو: فائل

KABUL: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق چیئرمین عمران خان کل (بدھ سے) افغانستان کے 2 روزہ دورے پر کابل جائیں گے ۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کل سے افغانستان کے دو روزہ دورے پر کابل جائیں گے، ترجمان پاکستان تحرین انصاف کے مطابق عمران خان دورے کے دوران افغان حکام سے ملاقاتیں کریں گے، شاہ محمود قریشی بھی عمران خان کے ہمراہ ہوں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں