رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

محکمہ موسمیات کے مطابق 18جون کو چاند نظر آنے اور19جون (جمعے کو) پہلا روزہ ہونے کے قوی امکانات ہیں۔


Staff Reporter June 16, 2015
محکمہ موسمیات کے مطابق 18جون کو چاند نظر آنے اور19جون (جمعے کو) پہلا روزہ ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ فوٹو : فائل

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (بدھ کو) کراچی میں ہوگا۔

ملک بھر میں پہلا روزہ جمعے کو ہونے کا امکان ہے، ماہ رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کی عمارت میں ہو گا جس میں چاند دیکھنے کا حتمی اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کریں گے، محکمہ موسمیات کے مطابق 18جون کو چاند نظر آنے اور19جون (جمعے کو) پہلا روزہ ہونے کے قوی امکانات ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |