پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ کا پہلا روز بارش کی نذر
تیز بارش کے باعث دونوں ٹیمیں ہوٹل سے اسٹیڈیم نہ پہنچ سکیں۔
پاکستان اور سری لنکا کے 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل شدید بارش کے باعث بغیر کھیلے ہی ختم کر دیا گیا۔
سری لنکا کے گال انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل شدید بارش کے باعث بغیر کھیل کے ہی ختم کردیا گیا۔ موسلا دھار بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ہوٹل سے اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے جب کہ شدید بارش کے باعث گراؤنڈ میں پانی بھر گیا۔
واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جانی ہے۔