گلستان جوہرمیںقتل ہونے والا عدیل دو بہنوں کا اکلوتا بھائی تھاورثا

گلستان جوہر میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے والا20 سالہ نوجوان عدیل دو بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔


Staff Reporter October 15, 2012
گلستان جوہر میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے والا20 سالہ نوجوان عدیل دو بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔ فوٹو: فائل

گذشتہ شب گلستان جوہر میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے والا20 سالہ نوجوان عدیل دو بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔

واقعے سے کچھ دیر پہلے بہنوں کیلیے آئسکریم لایا تھا، گذشتہ شب گلستان جوہر بلاک3 میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے والا 20سالہ نوجوان عدیل ولد پرویز دو بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، عدیل کے والد محمد پرویز اسٹیل مل میں ملازم تھے، عدیل نے حال ہی میں میٹرک پاس کیا تھا، ورثا کے مطابق عدیل نے ہفتہ کو رات کے وقت ہاتھ میں لگی چوٹ کی ڈریسنگ کروانے کیلیے اپنے والد کے ہمراہ دارلصحت اسپتال گیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں