قتل کے مقدمے میں ایم کیو ایم کارکن عثمان گڈا کو گواہوں نے شناخت کرلیا

ملزم تھانہ نبی بخش کی حدود میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے، پولیس


ویب ڈیسک June 20, 2015
ملزم تھانہ نبی بخش کی حدود میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے، پولیس. فوٹو: فائل

قتل کے مقدمے میں گرفتار متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن عثمان گڈا کو گواہوں نے شناخت کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے قتل کی واردات میں گرفتار ایم کیو ایم کارکن عثمان گڈا کو سٹی کورٹ میں پیش کیا جہاں شناختی پریڈ کے دوران 3 گواہوں نے اسے شناخت کرلیا جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم تھانہ نبی بخش کی حدود میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔