وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے ملازمین کو عیدالفطر پر 3 ماہ کی تنخواہیں بونس میں دینے کا اعلان

بجٹ کی تیاری میں مدد فراہم کرنے والے ملازمین کو بونس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے


ویب ڈیسک June 21, 2015
ملازمین نے کئی ماہ کی انتھک محنت کے بعد سالانہ بجٹ کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ فوٹو: فائل

حکومت نے وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے ملازمین کو عید الفطر پر 3، 3 ماہ کی تنخواہیں بونس میں دینے کا اعلان کیا ہے۔

حکومت نے وزارت خزانہ اور ایف بی آر كے بجٹ تیاری میں مدد فراہم کرنے والے ملازمین كو عیدالفطر پر3، 3 ماہ كی تنخواہ بطور بونس دینے كا فیصلہ كیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان ملازمین نے کئی ماہ کی انتھک محنت کے بعد سالانہ بجٹ کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں