پاکستان کوآج 50کروڑڈالرجاری کردیے جائیں گےعالمی بینک

وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں متعارف کرائی گئی معاشی اصلاحات قابل تعریف ہیں،عالمی بینک

وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں متعارف کرائی گئی معاشی اصلاحات قابل تعریف ہیں،عالمی بینک۔فوٹو: فائل

عالمی بینک کی نائب صدربرائے جنوبی ایشیاانیتے ڈکسن نے کہاہے کہ پاکستان کو ڈیولپمنٹ پالیسی کریڈٹ کے تحت منظور شدہ50 کروڑ ڈالر جاری کردیے جائینگے۔


پیر کو وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈارسے ٹیلیفونک گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے موجودہ حکومت کی اقتصادی کارکردگی پراطمینان کااظہارکیا اورکہاکہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں متعارف کرائی گئی معاشی اصلاحات قابل تعریف ہیں۔
Load Next Story