وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ
آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے جسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، جنرل راحیل شریف
KARACHI:
وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اس موقع پر سربراہ پاک فوج نے وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ہونے والی ملاقات کے دوران سربراہ پاک فوج نے انہیں آپریشن ضرب سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ جنرل راحیل شریف کاکہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے جسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کو خوب سراہا۔
https://www.dailymotion.com/video/x2v5cra_coas-met-pm_news