ملالہ کا ورلڈ بینک کے صدر سے بچوں کے لیے مفت تعلیم کا مطالبہ

نئے ملینیئم گولز میں تعلیم پر زیادہ توجہ مرکوز کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ فنڈز اس کے لئے مختص کئے جائیں، ملالہ


AFP June 24, 2015
نئے ملینیئم گولز میں تعلیم پر زیادہ توجہ مرکوز کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ فنڈز اس کے لئے مختص کئے جائیں، ملالہ۔ فوٹو : فائل

نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے اقوام متحدہ اور عالمی بینک سے مطالبہ کیا ہے کہ نئے ملینیئم گولز میں تعلیم پر زیادہ توجہ مرکوز کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ فنڈز اس کے لئے مختص کریں۔

ملالہ نے عالمی بینک کے صدرجم یونگ کم سے ملاقات کی جس میں اقوام متحدہ کی جانب سے اس سال کے آخر میں جاری ہونیوالے'مستحکم ترقی کے سرکاری اہداف' کے پیکیج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملالہ یوسفزئی نے نئے ملینیئم گولز میں تعلیم پر زیادہ توجہ مرکوز کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ فنڈز اس کے لئے مختص کریں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں