مسجد نبوی کے امام دوران نماز علیل ہونے کے بعد اسپتال منتقل

الشیخ محمد ایوب کی طبیعت نماز کے دوران شوگر کی مقدار اچانک بڑھ جانے کے باعث خراب ہوئی


ویب ڈیسک June 24, 2015
امام مسجد نبوی الشیخ محمد ایوب کی حالت بہتر ہے، ڈاکٹرز۔ فوٹو: فائل

مسجد نبوی کے امام الشیخ محمد ایوب کو دوران نماز علیل ہونے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ممتازعالم دین الشیخ محمد ایوب کی طبیعت نماز کے دوران شوگر کی مقدار اچانک بڑھ جانے کے باعث خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں علاج کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق امام مسجد نبوی کی حالت بہتر ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں