فلم ’’کانچی‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

فلم ’’کانچی‘‘ 15 اگست 2013 کو ریلیز کی جائے گی۔


ویب ڈیسک October 15, 2012
فلم ’’کانچی‘‘ سبھاش گھائی کی 2008 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’یووراج‘‘ کے بعد پہلی فلم ہے. فوٹو: ببلیسٹی

SIALKOT:

بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر سبھاش گھائی کی میوزیکل تھرلر فلم ''کانچی'' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔


فلم ''کانچی'' سبھاش گھائی کی 2008 میں ریلیز ہونے والی فلم ''یووراج'' کے بعد پہلی فلم ہے، فلم میں نئی اداکارہ ''کانچی'' کا مرکزی کردار ادا کریں گی، ''کانچی'' میوزیکل تھرلر فلم ہے جس کا میوزک اسماعیل دربار، سلیم اور سلیمان نے تیار کیا ہے، فلم ''کانچی'' 15 اگست 2013 کو ریلیز کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں