کشمیربھارت کااٹوٹ انگ نہیںپاکستانی مندوب کامؤقف
کشمیری عوام کوحق خودارادیت کے ذریعے اپنے مستقبل کاتعین کرنے کی اجازت دی جانی چاہیے، پاکستان
اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل میں مسئلہ کشمیرکے ایشوپرپاکستان اوربھارت کے مندوب کے درمیان سخت جملوں کاتبادلہ ہواہے۔
پاکستان نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیاکہ جموں و کشمیربھارت کااٹوٹ نہیں کیونکہ مسئلہ کشمیرکو حل کرنے کے لیے اقوام متحدہ میں ہی قرار دادیں منظور ہوئی ہیں جن میں کہا گیاہے کہ کشمیری عوام کوحق خودارادیت کے ذریعے اپنے مستقبل کاتعین کرنے کی اجازت دی جانی چاہیے ،اس کے ردعمل میں بھارتی مندوب نے بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے پاکستان پرسرحد پار دہشت گردی کا الزام عائد کیا۔