اسلام آباد میں تیزرفتارکارنے داداپوتا اورپوتی کوکچل ڈالا

کارکا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس


ویب ڈیسک June 28, 2015
پوسٹ مارٹم کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ،فوٹو فائل

زیرو پوائنٹ کے قریب کارکی ٹکر سے دادا،پوتا اورپوتی جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے.

اسلام آباد پولیس کے مطابق زیروپوائنٹ کے قریب تیزرفتارکارڈرائیور سے بے قابو ہوکرسڑک کے کنارے کھڑے افراد پرچڑھ گئی جس کے نتیجے میں دادا،پوتا اورپوتی موقع پرجاں بحق جبکہ اسی خاندان کے 2 افراد زخمی ہوگئے تاہم ڈرائیورفرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس نے لاشوں اورزخمیوں کو پمزاسپتال منتقل کردیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے جب کہ پوسٹ مارٹم کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |