آملیٹ بنانے کے لیے جب انڈے پھینٹیں توہرانڈے میں ایک ٹی سپون دودھ ملانے سے آملیٹ خوب پھولا پھولا سا بنتا ہے