ایس ای سی پی کے تحت مائیکروفنانس پر پہلی رائونڈٹیبل کانفرنس آج کراچی میں ہوگی

پہلی رائونڈ ٹیبل کانفرنس منگل کو کراچی میں منعقد کی جائیگی


APP October 16, 2012
رائونڈ ٹیبل کانفرنس میں مائیکرو فنانس کے استعمال کے مختلف طریقوں پر غور و خوض کیا جائے گا۔ فوٹو: فائل

ایس ای سی پی نے متوسط طبقے، کاشت کاروں اورچھوٹے کاروباری اداروں کیلیے مائیکرو فنانس کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلیے بزنس پالیسی رائونڈ ٹیبل کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں پہلی رائونڈ ٹیبل کانفرنس منگل کو کراچی میں منعقد کی جائیگی جس میں کاشت کاروں اور چھوٹے کاروباری اداروں کو خارجی اثرات سے محفوظ رکھنے اور خطرات میں کمی لانے کیلیے مائیکرو فنانس کے استعمال کے مختلف طریقوں پر غور و خوض کیا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں