بشیر قریشی قتل کا مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر
22 اکتوبر کو مقدمے کی سماعت مقرر کی اور ایس ایچ او سکرنڈ کونوٹس جاری کرکے اس روز طلب کیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک، ڈی جی رینجرز سندھ
اور ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف بشیر قریشی کے قتل کی ایف آئی آر درج کرانے کیلیے مقصود قریشی نے ڈسٹرکٹ و سیشن جج نواب شاہ کی عدالت میں شہباز ڈاہری ایڈووکیٹ کے ہمراہ درخواست دائر کی، ڈسٹرکٹ سیشن جج رخصت پر ہونے کے باعث فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج عبدالرحمان بھٹی نے درخواست تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج انعام اللہ کلہوڑو کی عدالت میں منتقل کردی۔
جنہوں نے 22 اکتوبر کو مقدمے کی سماعت مقرر کی اور ایس ایچ او سکرنڈ کونوٹس جاری کرکے اس روز طلب کیا ہے۔