حیدرآباد پر اسرار گولی سے گھر میں سویا نوجوان جاں بحق

امریکن کوارٹر پٹھان گوٹھ میں گھر میں سویا 27 سالہ محمد ارشد پٹھان پر اسرار طور پر سر میں گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا


Numainda Express October 16, 2012
امریکن کوارٹر پٹھان گوٹھ میں گھر میں سویا 27 سالہ محمد ارشد پٹھان پر اسرار طور پر سر میں گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا. فوٹو: فائل

حالی روڈ تھانے کی حدود امریکن کوارٹر پٹھان گوٹھ میں گھر میں سویا 27 سالہ محمد ارشد پٹھان پر

اسرار طور پر سر میں گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ مقتول کی اہلیہ نے ابتدائی بیان میں بتایا ہے کہ وہ تہجد کی نماز پڑھ رہی تھی کہ گولی کی آواز آئی جسے اس نے ہوائی فائرنگ سمجھ کر نظر انداز کردیا، تاہم نماز کے بعد جب وہ کمرے میں گئی توشوہرکی خون میں لت پت لاش پڑی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں