فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث نیلم جہلم منصوبہ 6 ماہ تاخیرکا شکار

پروجیکٹ ڈائریکٹرکی وارننگ کے باوجود پہلی سہ ماہی میں فنڈز نہیں دیے گئے

پروجیکٹ ڈائریکٹرکی وارننگ کے باوجود پہلی سہ ماہی میں فنڈز نہیں دیے گئے فوٹو: فائل

رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں نیلم جہلم ہائیڈل پروجیکٹ کو پیش آنے والے مالی بحران کے باعث منصوبہ 6 ماہ تاخیرکا شکار ہوگیا۔


اب منصوبہ دسمبر2016 کے بجائے جون 2017 کوآپریشنل ہوگا، اس سلسلے میں قومی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کو بھی باقاعدہ آگاہ کر دیا گیا، تاخیر پر وزیراعظم کی جانب سے سخت مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔
Load Next Story