اقتدار کے ایوانوں میں براجمان رہنے والے جب اقتدار سے نکلتے ہیں تو ان کی زندگی بھی عام افراد کی طرح ہوجاتی ہے۔