نمازتراویح میں قرآن کو اس قدر تیز پڑھاجاتا ہےکہ نماز کا اصل مقصد فوت ہوجاتا ہےحالانکہ یہ ٹھہر ٹھہر کرپڑھاجاناچاہیے۔