سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے گجرات فسادات کو اپنی غلطی تسلیم کر لیا

گجرات میں جب مسلمانوں کاقتل عام ہوا تواس وقت نریندرمودی گجرات کے وزیراعلیٰ تھے۔


Monitoring Desk July 04, 2015
گجرات میں جب مسلمانوں کاقتل عام ہوا تواس وقت نریندرمودی گجرات کے وزیراعلیٰ تھے۔ فوٹو : فائل

بھارت کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی نے2002 ء میں گجرات میں ہونیوالے فسادات کواپنی غلطی تسلیم کرلیا۔

بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دولت کاکہناہے کہ واجپائی نے ان کے سامنے2002 ء کے گجرات فسادات کواپنی غلطی کہا۔ اے ایس دولت2000ء کے بعدکشمیرکے معاملے پرواجپائی کے خصوصی مشیربنے، گجرات میں جب مسلمانوں کاقتل عام ہوا تواس وقت نریندرمودی گجرات کے وزیراعلیٰ تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |