سڈل کمیشنسپریم کورٹ کا نظرثانی درخواست سننے کا فیصلہ

توسیع کی درخواست کا فیصلہ کرنے سے پہلے نظر ثانی کی درخواست کو سنا جائے،وکیل ملک ریاض

توسیع کی درخواست کا فیصلہ کرنے سے پہلے نظر ثانی کی درخواست کو سنا جائے،وکیل ملک ریاض

لاہور:
سپریم کورٹ نے ملک ریاض کے وکیل کے موقف سے اتفاق کر تے ہوئے سڈل کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست سے پہلے کمیشن کے قیام کیخلاف نظر ثانی درخواستسننے کا فیصلہ کیا ہے۔


سماعت آج ہوگی ۔جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل بینچ نے سماعت کی ۔ملک ریاض کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ توسیع کی درخواست کا فیصلہ کرنے سے پہلے نظر ثانی کی درخواست کو سنا جائے ۔

Recommended Stories

Load Next Story