بھارتی فوج کی سیالکوٹ کے چاروا سیکٹر پربلا اشتعال فائرنگ
پنجاب رینجرز نے بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی بندوقوں کو خاموش کرادیا
بھارتی فوج کی جانب سے چاروا سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جب کہ پنجاب رینجرز نے بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی بندوقوں کو خاموش کرادیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے سیالکوٹ کے چارواہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جب کہ بی ایس ایف کی طرف سے مارٹر گولے بھی فائر کیے گئے تاہم فائرنگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ افطار سے کچھ دیر قبل شروع ہوا۔
دوسری جانب پنجاب رینجر ز نے بھربور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی بندوقوں کو خاموش کرادیا۔