وفاقی حکومت کا عید الفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان
وزیراعظم نوازشریف کی خصوصی ہدایت پر جمعتہ الوداع کی چھٹی دی گئی ہے
وفاقی حکومت نےعید الفطر پر 17 سے 21 جولائی تک 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت داخلہ نے وزیراعظم سے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کے لیے 4 چھٹیاں دینے کی سفارش کی تھی تاہم جمعتہ الوداع کی چھٹی وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کے لیے 17 سے 21 جولائی تک عید کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
https://www.dailymotion.com/video/x2wy3yp_govt-eid-holidays_news