لوگوں کی مدد کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیںسلمان خان

اگر کوئی مجھ سے مقابلہ کرنا چاہتا ہے تو خیراتی کاموں میں کرے، نہ کہ فلموں کی کمائی میں،سلمان خان

اگر کوئی مجھ سے مقابلہ کرنا چاہتا ہے تو خیراتی کاموں میں کرے، نہ کہ فلموں کی کمائی میں،سلمان خان۔ فوٹو؛ فائل

SHABQADAR:
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی مدد کرنے کے پس پشت ان کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں ہے۔


انھوں نے کہا کہ ہٹ اینڈ رن کیس سے پہلے میری ایسی کون سی شبیہ خراب تھی جو میں خیراتی کام کرکے تبدیل اور خود کو بہترثابت کرنا چاہتا ہوں؟سلمان خان کا کہناتھا کہ خیراتی کام ان کے خاندان کو وراثت میں ملا ہے۔اگر کوئی مجھ سے مقابلہ کرنا چاہتا ہے تو خیراتی کاموں میں کرے، نہ کہ فلموں کی کمائی میں۔
Load Next Story