فلم جینگو انچینڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

فلم 13 جنوری 2013 کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

فلم 13 جنوری 2013 کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فوٹو وکی پیڈیا

ہالی ووڈ کی نئی فلم "جینگو انچینڈ" کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔


فلم جینگوانچینڈ میں نامور ہالی ووڈ اداکارلینارڈو ڈی کیپریواور جیمی فیکس مزکری کردارادا کررہے ہیں، فلم ایکشن سے بھرپور ہے، فلم میں جیمی ایک غلام کا کردار ادا کر رہے ہیں جو اپنی بیوی کو بچاتے ہوئے نظر آئینگے۔

فلم 13 جنوری 2013 کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
Load Next Story