پشاور موٹروے انٹرچینج پر 4 گاڑیوں میں سوار غیرملکیوں کو روک لیا گیا

غیرملکیوں کو بغیراین اوسی صوبے میں داخلے ہونے کی اجازت نہیں ہے, حکومت خیبرپختونخوا


ویب ڈیسک October 16, 2012
غیرملکیوں کو بغیراین اوسی صوبے میں داخلے ہونے کی اجازت نہیں ہے, حکومت خیبرپختونخوا۔ فوٹو وکی پیڈیا

موٹروے انٹرچینج پر4 گاڑیوں میں سوار غیرملکیوں کو روک کر کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد پشاور جانے کی اجازت دے دی گئی۔

غیرملکیوں کی گاڑیاں اسلام آباد سے پشاورآرہی تھیں، جن کو موٹروے انٹرچینج پر کاغذات کی چیکنگ کیلئے روکا دیا گیا، پوچھ گچھ اور کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد غیرملکیوں کو پشاور جانے کی اجازت دے دی گئی۔

خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے غیرملکیوں کو بغیراین اوسی صوبے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے، جس کی وجہ سے اسلام آباد اور دیگر علاقوں سے آنے والی غیرملکیوں کی گاڑیاں چیک کی جاتی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |