تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون افریقی یونین کی سربراہ مقرر

ادیس ابابا میں منعقدہ ایک تقریب میں جنوبی افریقہ کی زوما نے افریقی یونین کے سربراہ کے عہدے کا حلف اٹھایا۔


ویب ڈیسک October 16, 2012
جنوبی افریقہ کی زوما نے افریقی یونین کے سربراہ کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز۔

افریقی یونین کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون اس کی سربراہ مقررہوئی ہیں۔


عدیس ابابا میں منعقدہ ایک تقریب میں جنوبی افریقہ کی زوما نامی خاتون نے افریقی یونین کے سربراہ کے عہدے کا حلف اٹھایا، 63 سال کی زوما نے ایسے وقت عہدہ سنبھالا ہےجب افریقی یونین کو مالی کے شمالی علاقے میں شدت پسندوں کے چیلنج اور مشرقی جمہوریہ کانگو میں بڑھتی ہوئی بغاوت کا سامنا ہے۔ زوما اس سے پہلے کئی بار جنوبی افریقہ کی وزیرمنتخب ہوچکی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں