اِن اعداد و شمار کو دیکھتے ہوئے بھی اگر ہم اب بھی نہ کہیں کہ یہ یونس خان مرد بحران ہے تو یہ سراسر زیادتی ہوگی۔